और निश्चय ही हमारी सेना ही प्रभावी रहेगी
اور بے شک ہمارا لشکرہی یقیناغالب آنے والا ہے۔
اور ہمارا ہی لشکر غالب رہنے والا بنے گا ۔
اور ہمارا لشکر بہرحال غالب آنے والا ہے ۔
اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا 93 ۔
اور بے شک البتہ ہمارے ہی لشکر ضرور غالب رہیں گے ۔
اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے لشکر کے لوگ ہی غالب رہتے ہیں ۔
اور یقیناہمارا لشکرہی غالب رہیگا
اور بیشک ہمارا ہی لشکر ( ف۱۵٤ ) غالب آئے گا ،
اور بے شک ہمارا لشکر ہی غالب ہونے والا ہے