अतः एक अवधि तक के लिए उन से रुख़ फेर लो
چنانچہ آپ ایک وقت تک اُن سے منہ موڑ لیں۔
تو کچھ دنوں کیلئے ان سے اعراض کرو ۔
سو ایک مدت تک ان سے بے اعتنائی کیجئے ۔
پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ذرا کچھ مدت تک انہیں ان کے حال پر چھوڑ دو
پس ( اے محبوب ﷺ ) ایک مقررہ وقت تک ان ( کفار ) کو ( ان کے حال پر ) چھوڑدیجیے
لہذا ( اے پیغمبر ) تم کچھ وقت تک ان لوگوں سے بے پروا ہوجاؤ ۔
پس آپ کچھ مدت تک ان سے اپنی توجہ ہٹالیجئے
تو ایک وقت تم ان سے منہ پھیر لو ( ف۱۵۵ )
پس ایک وقت تک آپ ان سے توجّہ ہٹا لیجئے