और उन्हें देखते रहो। वे भी जल्द ही (अपना परिणाम) देख लेंगे
اور انہیں دیکھتے رہیں پس جلدہی وہ خودبھی دیکھ لیں گے۔
اور ان کو دیکھو ، وہ عنقریب دیکھ لیں گے ۔
اور انہیں دیکھتے رہئے اور عنقریب وہ خود بھی ( اپنا انجام ) دیکھ لیں گے ۔
اور دیکھتے رہو ، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے ۔ 94 ۔
اور انہیں دیکھتے رہیے پس عنقریب یہ خود ( بھی ) دیکھ لیں گے
اور انہیں دیکھتے رہو ، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے ۔
اورانہیں دیکھتے رہیے ، پس یہ جلدہی اپنا انجام دیکھ لیں گے
اور انہیں دیکھتے رہو کہ عنقریب وہ دیکھیں گے ( ف۱۵٦ )
اور انہیں ( برابر ) دیکھتے رہئیے سو وہ عنقریب ( اپنا انجام ) دیکھ لیں گے