क्या वे हमारी यातना के लिए जल्दी मचा रहे हैं?
توکیا وہ ہمارے عذاب کو جلدی مانگتے ہیں ؟
کیا وہ ہمارے عذاب کیلئے جلدی مچائے ہوئے ہیں؟
کیا وہ ہمارے عذاب کیلئے جلدی کرتے ہیں؟
کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں ؟
کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کی جلدی مچاتے ہیں؟
بھلا کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟ ( ٣٣ )
کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچارہے ہیں
تو کیا ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں ،
اور کیا یہ ہمارے عذاب میں جلدی کے خواہش مند ہیں