और देखते रहो, वे जल्द ही देख लेंगे
اور دیکھتے رہیں۔ پس جلد ہی وہ خو د بھی دیکھ لیں گے۔
اور دیکھو ، وہ بھی عنقریب دیکھ لیں گے ۔
اور دیکھئے وہ بھی دیکھ رہے ہیں ۔
اور دیکھتے رہو ، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے ۔
اور دیکھتے رہیے پس عنقریب یہ خود ( بھی ) دیکھ لیں گے
اور دیکھتے رہو عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے ۔
اور دیکھتے رہیے ، پس یہ جلدہی اپنا انجام دیکھ لیں گے
اور انتظار کرو کہ وہ عنقریب دیکھیں گے ،
اور انہیں ( برابر ) دیکھتے رہئیے ، سو وہ عنقریب ( اپنا انجام ) دیکھ لیں گے