एक अवधि तक के लिए उन से रुख़ फेर लो
اور آپ ایک وقت تک اُن سے منہ موڑ لیں۔
تو کچھ دنوں کیلئے ان سے اعراض کرو
اور ایک مدت تک ان سے بے توجہی کیجئے ۔
بس ذرا انہیں کچھ مدت کے لیے چھوڑ دو
اور ( اے محبوب ﷺ ) ایک مقررہ وقت تک ان ( کفار ) کو ( ان کے حال پر ) چھوڑدیجیے ۔
اور تم کچھ وقت تک ان لوگوں سے بے پروا ہوجاؤ ۔
اورآپ ایک مدت تک ان سے اپنی توجہ ہٹالیجئے
اور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرلو ،
پس آپ اُن سے تھوڑی مدّت تک توجّہ ہٹا ئے رکھئے