महान और उच्च है तुम्हारा रब, प्रताप का स्वामी, उन बातों से जो वे बताते हैं!
پاک ہے اُن باتوں سے آپ کا رب،عزت کا رب، جو لوگ بیان کرتے ہیں۔
تیرا رب – عزت کا مالک – ان باتوں سے پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں ۔
پاک ہے آپ کا پروردگار جوکہ عزت کا مالک ہے ان ( غلط ) باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں ۔
پاک ہے تیرا رب ، عزت کا مالک ، ان تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں ۔
پاک ہے آپ ( ﷺ ) کا رب ، عزت کا مالک ، ان ( تمام باتوں ) سے جو یہ لوگ بیان کرتے ہیں
تمہارا پروردگار عزت کا مالک ، ان سب باتوں سے پاک ہے جو یہ لوگ بناتے ہیں ۔
آپ کارب بڑی عزت والا ہے ان باتوں سے پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں
پاکی ہے تمہارے رب کو عزت والے رب کو ان کی باتوں سے ( ف۱۵۷ )
آپ کا رب ، جو عزت کا مالک ہے اُن ( باتوں ) سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں