Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और तनिक उन्हें ठहराओ, उन से पूछना है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور انہیں ٹھہراؤ یقیناًوہ سوال کیے جائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان کو ذرا روکو ، ان سے کچھ پوچھنا بھی ہے!

By Hussain Najfi

اور انہیں ٹھہراؤ ( ابھی ) ان سے کچھ پوچھنا ہے ۔

By Moudoodi

اور ذرا انہیں ٹھیراؤ ، ان سے کچھ پوچھنا ہے ۔

By Mufti Naeem

اور ان لوگوں کو ( ذرا ) ٹھہراؤ کہ ان لوگوں سے ( کچھ ) سوال کیا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

اور ذرا انہیں ٹھہراؤ ، ان سے کچھ پوچھا جائے گا ۔

By Noor ul Amin

اورانہیں ذرا ٹھہرائوان سے پوچھا جائے گا

By Kanzul Eman

اور انہیں ٹھہراؤ ( ف۲۵ ) ان سے پوچھنا ہے ( ف۲٦ )

By Tahir ul Qadri

اور انہیں ( صراط کے پاس ) روکو ، اُن سے پوچھ گچھ ہوگی