"तुम्हें क्या हो गया, जो तुम एक-दूसरे की सहायता नहीं कर रहे हो?"
تمہیں کیاہو گیاہے؟تم ایک دوسرے کی مدد کیوں نہیں کرتے؟
کیا بات ہے ، اس وقت تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے ہو؟
تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
‘’ کیا ہوگیا تمہیں ، اب کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے ؟
تم لوگوں کو کیا ہوگیا کہ ( آج ) ایک دوسرے کی مدد نہیں کررہے ہو؟
کیوں جی؟ تمہیں کیا ہوا کہ تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے ؟
’’ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ آج کے دن ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے ہو؟‘‘
تمہیں کیا ہوا ایک دوسرے کی مدد کیوں نہیں کرتے ( ف۲۷ ) (
۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) تمہیں کیا ہوا تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟