Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अन्ततः हम पर हमारे रब की बात सत्यापित होकर रही। निस्संदेह हमें (अपनी करतूत का) मजा़ चखना ही होगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ ہم پر ہمارے رب کی بات ثابت ہوگئی،یقیناہم(عذاب کامزہ)چکھنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

پس ہمارے اوپر ہمارے رب کی بات پوری ہوکے رہی ۔ ہم کو اس کا مزا چکھنا ہی ہوگا ۔

By Hussain Najfi

سو ہم پر ہمارے پروردگار کی بات پوری ہوگئی ہے اب ہم ( سب عذابِ خداوندی کا مزہ ) چکھنے والے ہیں ۔

By Moudoodi

آخرکار ہم اپنے رب کے اس فرمان کے مستحق ہو گئے کہ ہم عذاب کا مزا چکھنے والے ہیں ۔

By Mufti Naeem

پس ہم پر ہمارے رب کی بات ثابت ہوگئی کہ بلاشبہ ہم سب البتہ ( عذاب کا ) مزہ چکھنے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اب تو ہمارے پروردگار کی یہ بات ہم پر ثابت ہوگئی ہے کہ ہم سب کو یہ مزہ چکھنا ہے ۔

By Noor ul Amin

ہمارے رب کاقول ہم پر صادق آگیاکہ ہم عذاب کامزا چکھنے والے ہیں

By Kanzul Eman

تو ثابت ہوگئی ہم پر ہمارے رب کی بات ( ف۳۳ ) ہمیں ضرور چکھنا ہے ( ف۳٤ )

By Tahir ul Qadri

پس ہم پر ہمارے رب کا فرمان ثابت ہوگیا ۔ ( اب ) ہم ذائقۂ ( عذاب ) چکھنے والے ہیں