सो हम ने तुम्हे बहकाया। निश्चय ही हम स्वयं बहके हुए थे।"
پس ہم ہی نے تمہیں بہکایا،بلاشبہ ہم خودہی بہکے ہوئے تھے۔
سو ہم نے تم کو گمراہ کیا ، ہم خود بھی گمراہ تھے ۔
پس ہم نے تمہیں گمراہ کیا ( کیونکہ ) ہم خود بھی گمراہ تھے ۔
سو ہم نے تم کو بہکایا ، ہم خود بہکے ہوئے تھے ‘’ 19 ۔
پس ہم نے تم لوگوں کو بہکایا ، بے شک ہم لوگ خود بھی بہکے ہوئے تھے
کیونکہ ہم نے تمہیں بہکایا ( ٨ ) ہم خود بہکے ہوئے تھے ۔
ہم نے تمہیں گمراہ کیا کیونکہ ہم خودبھی گمراہ تھے
تو ہم نے تمہیں گمراہ کیا کہ ہم خود گمراہ تھے ،
سو ہم نے تمہیں گمراہ کر دیا بے شک ہم خود گمراہ تھے