न उस में कोई ख़ुमार होगा और न वे उस से निढाल और मदहोश होंगे।
نہ اُس میں دردِ سر ہوگا اور نہ وہ پی کر مدہوش کیے جائیں گے۔
نہ اس میں کوئی ضرر ہوگا اور نہ وہ اس سے نڈھال ہوں گے ۔
نہ اس میں دردِ سر و بدحواسی ہوگی اور نہ ہی مدہوشی کی وجہ سے وہ بہکی ہوئی باتیں کریں گے ۔
نہ ان کے جسم کو اس سے کوئی ضرر ہوگا اور نہ ان کی عقل اس سے خراب ہوگی 27 ۔
نہ اس میں سردرد ہوگا اور نہ وہ اس کی وجہ سے ہوش وحواس کھودیں گے
نہ اس سے سر میں خمار ہوگا اور نہ ان کی عقل بہکے گی ۔
جس سے نہ سردرد ہوگااور نہ وہ بدمست ہوں گے
نہ اس میں خمار ہے ( ف٤۷ ) اور نہ اس سے ان کا سَر پِھرے ( ف٤۸ )
نہ اس میں کوئی ضرر یا سَر کا چکرانا ہوگا اور نہ وہ اس ( کے پینے ) سے بہک سکیں گے