और उन के पास निगाहें बचाए रखने वाली, सुन्दर आँखों वाली स्त्रियाँ होंगी,
اوراُن کے پاس نگاہیں بچانے والی موٹی آنکھوں والی عورتیں ہوں گی۔
اور ان کے پاس باحیا ، غزال چشم حوریں ہوں گی ۔
اور ان کے پاس نگاہیں نیچے رکھنے والی ( باحیا ) اور غزال چشم ( بیویاں ) ہوں گی ۔
اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی28 ، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں 29 گی ،
اور ان لوگوں کے پاس ( شوہروں کی طرف ) جھکی ہوئی نگاہوں والی بڑی آنکھوں والی حوریں ہوں گی
اور ان کے پاس وہ بڑی بڑی آنکھوں والی خواتین ہونگی جن کی نگاہیں ( اپنے شوہروں پر ) مرکوز ہوں گی ۔ ( ٩ )
ان کے پاس نیچی نگاہوں والی ا ورموٹی آنکھوں والی عورتیں ہوں گی
اور ان کے پاس ہیں جو شوہروں کے سوا دوسری طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھیں گی ( ف٤۹ )
اور ان کے پہلو میں نگاہیں نیچی رکھنے والی ، بڑی خوبصورت آنکھوں والی ( حوریں بیٹھی ) ہوں گی