मानो वे सुरक्षित अंडे हैं
گویاوہ چھپاکر رکھے گئے انڈے ہیں۔
گویا کہ شتر مرغ کے محفوظ انڈے ہیں ۔
۔ ( وہ رنگ و روپ اور نزاکت میں ) گویا چھپے ہوئے انڈے ہیں ۔
ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی30 ۔
گویا کہوہ ( حوریں ) چھپا کر رکھے گئے انڈے ہیں
۔ ( ان کا بےداغ وجود ) ایسا لگے گا جیسے وہ ( گرد و غبار سے ) چھپا کر رکھے ہوئے انڈے ہوں ۔
ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی
بڑی آنکھوں والیاں گویا وہ انڈے ہیں پوشیدہ رکھے ہوئے ( ف۵۰ )
۔ ( وہ سفید و دلکش رنگت میں ایسے لگیں گی ) گویا گرد و غبار سے محفوظ انڈے ( رکھے ) ہوں