Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 4
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

फिर वे एक-दूसरे की ओर रुख़ करके आपस में पूछेंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھران میں سے بعض،بعض کی طرف متوجہ ہوکرایک دوسرے سے سوال کریں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس وہ ایک دوسرے کی طرف پوچھتے ہوئے متوجہ ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

پھر وہ ( بہشتی لوگ ) ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوں گے اور سوال و جواب کریں گے ۔

By Moudoodi

پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے ۔

By Mufti Naeem

پھر ان ( جنتی لوگوں ) میں سے بعض بعض کی طرف متوجہ ہوکر آپس میں سوال ( جواب ) کریں گے

By Mufti Taqi Usmani

پھر جنتی لوگ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں سوالات کریں گے ۔

By Noor ul Amin

یہ بھی آپس میں متوجہ ہوکرسوال کرینگے

By Kanzul Eman

تو ان میں ( ف۵۱ ) ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا پوچھتے ہوئے ( ف۵۲ )

By Tahir ul Qadri

پھر وہ ( جنّتی ) آپس میں متوجہ ہو کر ایک دوسرے سے ( حال و احوال ) دریافت کریں گے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220