उन में से एक कहने वाला कहेगा, "मेरा एक साथी था;
اُن میں سے ایک کہنے والاکہے گاکہ یقینامیراایک ساتھی تھا۔
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا ۔
۔ ( چنانچہ ) ان میں سے ایک کہے گا کہ ( دنیا میں ) میرا ایک رفیق تھا ۔
ان میں سے ایک کہے گا ، دنیا میں میرا ایک ہم نشین تھا
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ بلاشبہ ( دنیا میں ) میرا ایک ساتھی تھا
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا ۔
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گاکہ: ( دنیا میں ) میراایک ساتھی تھا
ان میں سے کہنے والا بولا میرا ایک ہمنشین تھا ( ف۵۳ )
ان میں سے ایک کہنے والا ( دوسرے سے ) کہے گا کہ میرا ایک ملنے والا تھا ( جو آخرت کا منکِر تھا )