Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर वह झाँकेगा तो उसे भड़कती हुई आग के बीच में देखेगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس وہ جھانکے گاتواُسے جہنم کے درمیان میں دیکھے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو وہ جھانکے گا اور اس کو جہنم کے بالکل بیچ میں دیکھے گا ۔

By Hussain Najfi

پھر جب وہ جھانک کر دیکھے گا تو اسے جہنم کے وسط میں پائے گا ۔

By Moudoodi

یہ کہہ کر جوں ہی وہ جھکے گا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گا

By Mufti Naeem

پھر وہ ( خود جہنم میں ) جھانکے گا پس وہ ( جنتی ) اس ( ساتھی ) کو دوزخ کے بیچ میں دیکھے گا

By Mufti Taqi Usmani

پھر وہ خود ( دوزخ میں ) جھانک کر دیکھے گا تو وہ اسے دوزخ کے بیچوں بیچ نظر آئے گا ۔

By Noor ul Amin

پھروہ جھان کے گاتواسے جہنم کے عین درمیان دیکھے گا

By Kanzul Eman

پھر جھانکا تو اسے بیچ بھڑکتی آگ میں دیکھا ( ف۵۷ )

By Tahir ul Qadri

پھر وہ جھانکے گا تو اسے دوزخ کے ( بالکل ) وسط میں پائے گا