Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहेगा, "अल्लाह की क़सम! तुम तो मुझे तबाह ही करने को थे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کہے گاکہ اﷲ تعالیٰ کی قسم!قریب تھاکہ تم واقعی مجھے تباہ کر دیتے۔

By Amin Ahsan Islahi

کہے گا: خدا کی قسم! تم تو مجھے تباہ ہی کردینے والے تھے!

By Hussain Najfi

اس وقت ( اس سے خطاب کرکے ) کہے گا کہ خدا کی قسم تو تو مجھے ہلاک کرنا ہی چاہتا تھا ۔

By Moudoodi

اور اس سے خطاب کر کے کہے گا ‘’ خدا کی قسم تو تو مجھے تباہ ہی کر دینے والا تھا ۔

By Mufti Naeem

وہ ( جنتی ) کہے گا اللہ کی قسم! قریب تھا کہ تم مجھے ہلاک ہی کر ڈالتے

By Mufti Taqi Usmani

وہ جنتی ( اس سے ) کہے گا کہ : اللہ کی قسم ! تم تو مجھے بالکل ہی برباد کرنے لگے تھے ۔

By Noor ul Amin

اور کہے گا:اللہ کی قسم!تم تومجھے ہلاک کرکے ہی چھوڑتے

By Kanzul Eman

کہا خدا کی قسم قریب تھا کہ تو مجھے ہلاک کردے ( ف۵۸ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اس سے ) کہے گا: خدا کی قسم! تو اس کے قریب تھا کہ مجھے بھی ہلاک کر ڈالے