Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह कहेगा, "क्या तुम झाँककर देखोगे?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ کہے گا کہ کیاتم جھانک کردیکھنے والے ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

کہے گا: ذرا جھانک کے دیکھو تو سہی!

By Hussain Najfi

پھر وہ ( اپنے جنتی ساتھیوں سے ) کہے گا کیا تم اسے جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟ ( کہ اب وہ رفیق کہاں اور کس حال میں ہے؟ )

By Moudoodi

اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں ‘’ ؟

By Mufti Naeem

وہ ( جنتی ) کہے گا کہا تم لوگ ( اس کو ) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو

By Mufti Taqi Usmani

وہ جنتی ( دوسرے جنتیوں سے ) کہے گا کہ : کیا تم ( میرے اس ساتھی ) کو جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟

By Noor ul Amin

پھرکہے گا: کیا تم اس کاحال معلوم کرنا چاہتے ہو؟

By Kanzul Eman

کہا کیا تم جھانک کر دیکھو گے ( ف۵٦ )

By Tahir ul Qadri

پھر وہ ( جنّتی ) کہے گا: کیا تم ( اُسے ) جھانک کر دیکھو گے ( کہ وہ کس حال میں ہے )