हमें जो मृत्यु आनी थी वह बस पहले आ चुकी। और हमें कोई यातना ही दी जाएगी!"
مگرپہلی بارکی ہماری موت اورہم کبھی عذاب دیے جانے والے نہیں ہیں۔
ہے نا یہ حقیقت کہ اب ہم پہلی موت کے بعد کبھی مرنے والے نہیں اور نہ ہم پر عذاب ہوگا ۔
سوائے پہلی موت کے اور نہ ہی ہمیں کوئی عذاب ہوگا ۔
موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آ چکی ؟ اب ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا 33؟
سوائے ہماری پہلی ( دنیاوی ) موت کے ، اور ہمیں عذاب ( بھی ) نہیں دیاجائے گا
سوائے اس موت کے جو ہمیں پہلے آچکی؟ اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہوگا؟
سوائے پہلی موت کےجو آچکی اور اب ہمیں عذاب بھی نہیں ہوگا
مگر ہماری پہلی موت ( ف٦۱ ) اور ہم پر عذاب نہ ہوگا ( ف٦۳ )
اپنی پہلی موت کے سوا ( جس سے گزر کر ہم یہاں آچکے ) اور نہ ہم پر کبھی عذاب کیا جائے گا