है ना अब ऐसा कि हम मरने के नहीं।
تو کیا ہم مرنے والے نہیں ہیں؟
ہے نا یہ حقیقت کہ اب ہم پہلی موت کے بعد کبھی مرنے والے نہیں اور نہ ہم پر عذاب ہوگا ۔
۔ ( جنتی لوگ ) کہیں گے کیا اب تو ہم نہیں مریں گے؟
اچھا تو کیا اب ہم مرنے والے نہیں ہیں ؟
کیا پھر اب ہمیں ( کبھی بھی ) موت نہیں آئے گی؟
۔ ( پھر وہ خوشی کے عالم میں اپنے جنتی ساتھیوں سے کہے گا ) اچھا تو کیا اب ہمیں موت نہیں آئے گی؟
( وہ دل میں کہے گا ) کیا ہمیں موت نہیں آئیگی ؟
تو کیا ہمیں مرنا نہیں ،
سو ( جنّتی خوشی سے پوچھیں گے: ) کیا اب ہم مریں گے تو نہیں