क्या वह आतिथ्य अच्छा है या 'ज़क़्क़ूम' का वृक्ष?
کیایہ ضیافت اچھی ہے یا تھوہر کا درخت؟
ضیافت کیلئے یہ بہتر ہے یا درخت زقوم؟
کیا یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت؟
بولو ، یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم 34 کا درخت؟
کیا یہ اچھی مہمانی ہے یا زقوم ( تھوہر ) کا درخت
بھلا یہ مہمانی اچھی ہے ، یا زقوم کا درخت؟
( بتلائو ) ایسی ضیافت اچھی ہے یازقوم کے درخت کی؟
تو یہ مہمانی بھلی ( ف٦۳ ) یا تھوہڑ کا پیڑ ( ف٦٤ )
بھلا یہ ( خُلد کی ) مہمانی بہتر ہے یا زقّوم کا درخت