निश्चय ही हम ने उस (वृक्ष) को ज़ालिमों के लिए परीक्षा बना दिया है
یقیناً ہم نے اُسے ظالم لوگوں کے لیے فتنہ بنایا ہے۔
ہم نے اس کو ظالموں کیلئے ایک فتنہ بنایا ہے ۔
جسے ہم نے ظالموں کیلئے آزمائش بنایا ۔
ہم نے اس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے 35 ۔
بلاشبہ ہم نے اس ( زقوم کے درخت ) کو ظالم لوگوں کے لیے ایک آزمائش بنادیا ہے
ہم نے اس درخت کو ان ظالموں کے لیے ایک آزمائش بنا دیا ہے ۔ ( ١٠ )
بیشک ہم نے اس درخت کو ظالموں کے لئے ایک آزمائش بنادیا ہے
بیشک ہم نے اسے ظالموں کی جانچ کیا ہے ( ف٦۵ )
بیشک ہم نے اس ( درخت ) کو ظالموں کے لئے عذاب بنایا ہے