Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह एक वृक्ष है जो भड़कती हुई आग की तह से निकलता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناوہ ایک درخت ہے جو دوزخ کی تہ سے نکلتا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ ایسا درخت ہے جو قعر دوزخ میں پیدا ہوتا ہے ۔

By Hussain Najfi

وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی گہرائی سے نکلتا ہے ۔

By Moudoodi

وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے ۔

By Mufti Naeem

بے شک وہ ایسا درخت ہے جو جہنم کی تہہ سے نکلتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

دراصل وہ درخت ہی ایسا ہے جو دوزخ کی تہہ سے نکلتا ہے ۔

By Noor ul Amin

وہ ایسادرخت ہےجو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے

By Kanzul Eman

بیشک وہ ایک پیڑ ہے کہ جہنم کی جڑ میں نکلتا ہے ( ف٦٦ )

By Tahir ul Qadri

بیشک یہ ایک درخت ہے جو دوزخ کے سب سے نچلے حصہ سے نکلتا ہے