उस के गाभे मानो शैतानों के सिर (साँपों के फन) हैं
اُس کاخوشہ ایسا ہے گویا وہ شیاطین کے سرہیں۔
اس کے برگ وبار گویا شیاطین کے سر ہوں ۔
اس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر ۔
اس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر 36 ۔
اس کا خوشہ ایسا ہے گویا کہ وہ شیطانوں ( جنوں ) کے سر ہوں
اس کا خوشہ ایسا ہے جیسے شیطانوں کے سر ۔ ( ١١ )
ا سکے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر
اس کا شگوفہ جیسے دیووں کے سر ( ف٦۷ )
اس کے خوشے ایسے ہیں گویا ( بدنما ) شیطانوں کے سَر ہوں