Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो वे उसे खाएँगे और उसी से पेट भरेंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس بلاشبہ وہ اُس میں سے یقیناکھانے والے ہیں پھراُسی سے پیٹ بھرنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ لوگ اسی کو کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے!

By Hussain Najfi

جہنمی لوگ اسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے ۔

By Moudoodi

جہنم کے لوگ اسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے ،

By Mufti Naeem

پس وہ لوگ بلاشبہ البتہ اس میں سے کھائیں گے پس وہ اس سے پیٹ ( بھی ) بھریں گے

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ دوزخی لوگ اسی میں سے خوراک حاصل کریں گے ، اور اسی سے پیٹ بھریں گے ۔

By Noor ul Amin

( اہل جہنم ) اسی کو کھائیں گے اور اس سے اپنے پیٹ بھریں گے

By Kanzul Eman

پھر بیشک وہ اس میں سے کھائیں گے ( ف٦۸ ) پھر اس سے پیٹ بھریں گے ،

By Tahir ul Qadri

پس وہ ( دوزخی ) اسی میں سے کھانے والے ہیں اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہیں