Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और प्रत्येक सरकश शैतान से सुरक्षित रखने के लिए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور ہر سرکش شیطان سے محفوظ کرنے کے لیے ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اس کو محفوظ کیا ہے اچھی طرح ہر سرکش شیطان ( کی دراندازی ) سے ۔

By Hussain Najfi

اور ہر سرکش و شیطان کی ( دراندازی سے اسے ) محفوظ کر دیا ہے ۔

By Moudoodi

اور ہر شیطان سرکش سے اس کو محفوظ کر دیا ہے 6 ۔

By Mufti Naeem

اور ہر سرکش شیطان سے حفاظت ( کاذریعہ بھی بنایا ہے )

By Mufti Taqi Usmani

اور ہر شریر شیطان سے حفاظت کا ذریعہ بنایا ہے ۔

By Noor ul Amin

اوراس ( آسمان اور دنیاکو ) ہرطرف سے سرکش شیطان سے محفوظ بنادیا ہے

By Kanzul Eman

اور نگاہ رکھنے کو ہر شیطان سرکش سے ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

اور ( انہیں ) ہر سرکش شیطان سے محفوظ بنایا