हम ने उसे और उस के लोगों को बड़ी घुटन और बेचैनी से छुटकारा दिया
اورہم نے اُسے اوراُس کے گھروالوں کو بڑے غم سے نجات دی۔
اور ہم نے اس کو اور اس کے لوگوں کو بہت بڑی کلفت سے نجات دی ۔
اور ہم نے انہیں اور ان کے اہل کو سخت تکلیف سے نجات دی ۔
ہم نے اس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا 41 ،
اور ہم نے ان کو اور ان کے اہل ( گھر والوں ، ماننے والوں ) کو بڑی بے چینی سے خلاصی عطا فرمادی
اور ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو بڑے کرب سے نجات دی ۔
اور ہم نے انہیں اور ان کے گھروالوں کو بڑی مصیبت سے بچالیا
اور ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو بڑی تکلیف سے نجات دی ،
اور ہم نے اُنہیں اور اُن کے گھر والوں کو سخت تکلیف سے بچا لیا