और हम ने उस की संतति (औलाद व अनुयायी) ही को बाक़ी रखा
اورہم نے اُس کی نسل کوباقی رہنے والا بنایا۔
اور ہم نے اس کی ذریت ہی کو باقی رہنے والا بنایا ۔
اور ہم نے انہی کی نسل کو باقی رہنے والا بنایا ۔
اور اس کی نسل کو باقی رکھا 42 ،
اور ہم نے ان کی نسل ہی کو باقی رہنے والا بنایا
اور ہم نے ان کی نسل ہی کو باقی رکھا ۔
اور صرف انہی کی اولادکوباقی رکھا
اور ہم نے اسی کی اولاد باقی رکھی ( ف۷۸ )
اور ہم نے فقط اُن ہی کی نسل کو باقی رہنے والا بنایا