कि "सलाम है नूह पर सम्पूर्ण संसार वालों में!"
سلام ہے نوح پر تمام جہانوں میں!
نوح پر سلامتی ہے دنیا والوں میں!
تمام جہانوں میں نوح ( ع ) پر سلام ہو ۔
سلام ہے نوح ( علیہ السلام ) پر تمام دنیا والوں میں 43 ۔
سلام ہے ( حضرت ) نوح ( علیہ السلام ) پر تمام دنیا والوں میں
۔ ( کہ وہ یہ کہا کریں کہ ) سلام ہو نوح پر دنیا جہان کے لوگوں میں ۔
ساری دنیامیں نوح پر سلام ہو
نوح پر سلام ہو جہاں والوں میں ( ف۸۰ )
سلام ہو نوح پر سب جہانوں میں