Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर हम ने दूसरो को डूबो दिया।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر ہم نے دوسروں کوغرق کردیا۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر ہم نے اوروں کو غرق کردیا ۔

By Hussain Najfi

پھر دوسرے لوگوں کو ہم نے غرق کر دیا ۔

By Moudoodi

پھر دوسرے گروہ کو ہم نے غرق کر دیا ۔

By Mufti Naeem

پھر ہم نے دوسروں ( نافرمانوں ) کو پانی میں ڈبودیا

By Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے دوسرے لوگوں کو پانی میں غرق کردیا ۔ ( ١٥ )

By Noor ul Amin

پھر ہم نے ( نو ح کے علاوہ ) باقی لوگوں کو غرق کردیا

By Kanzul Eman

پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا ( ف۸۱ )

By Tahir ul Qadri

پھر ہم نے دوسروں کو غرق کردیا