Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उन के लिए अनवरत यातना है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

دوربھگانے کے لیے اور اُن کے لیے دائمی عذاب ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

کھدیڑنے کیلئے اور ان کیلئے ایک دائمی عذاب ہے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( ان کو ) دھتکارنے ( اور بھگانے ) کیلئے اور ان کیلئے دائمی عذاب ہے ۔

By Moudoodi

اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے ۔

By Mufti Naeem

دھکے دے کر اور ان کے لیے ہمیشہ کا عذاب ہے

By Mufti Taqi Usmani

انہیں دھکے دیے جاتے ہیں اور ان کو ( آخرت میں ) دائمی عذاب ہوگا ۔

By Noor ul Amin

تاکہ وہ بھاگ کھڑے ہوں اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے

By Kanzul Eman

انہیں بھگانے کو اور ان کے لیے ( ف۹ ) ہمیشہ کا عذاب ،

By Tahir ul Qadri

اُن کو بھگانے کے لئے اور اُن کے لئے دائمی عذاب ہے