उस ने कहा, "क्या तुम उन को पूजते हो, जिन्हें स्वयं तराशते हो,
اُس نے کہا: ’’کیاتم اُن کی عبادت کرتے ہو جن کوتم ہاتھ سے تراشتے ہو؟
اس نے کہا: کیا تم لوگ اپنے ہی ہاتھوں کی گھڑی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو؟
آپ ( ع ) نے کہا کیا تم ان چیزوں کی پرستش کرتے ہو جنہیں خود تراشتے ہو؟
اس نے کہا ‘’ کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو ؟
انہوں نے ( قوم سے ) کہا کیا تم ان کی پوجا کرتے ہو جن کو خود تراشتے ہو
ابراہیم نے کہا : کیا تم ان ( بتوں ) کو پوجتے ہو جنہیں خود تراشتے ہو؟
ابراہیم نے کہا: کیا تم ان کی عبادت کرتے ہوجنہیں اپنے ہاتھوں سے تراشتے ہو
فرمایا کیا اپنے ہاتھ کے تراشوں کو پوجتے ہو ،
ابراہیم ( علیہ السلام ) نے ( اُن سے ) کہا: کیا تم اِن ( ہی بے جان پتھروں ) کو پوجتے ہو جنہیں خود تراشتے ہو؟