Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर वे लोग झपटते हुए उस की ओर आए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھروہ دوڑتے ہوئے اُس کی طرف آئے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس لوگ آئے اس کی طرف بھاگے ہوئے ۔

By Hussain Najfi

پھر وہ لوگ دوڑتے ہوئے ان ( ابراہیم ( ع ) ) کے پاس آئے ۔

By Moudoodi

۔ ( واپس آ کر ) وہ لوگ بھاگے بھاگے اس کے پاس آئے 52 ۔

By Mufti Naeem

پھر ( بعد میں ) وہ لوگ ان کی طرف دوڑتے ہوئے آئے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس پر ان کی قوم کے لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے ۔

By Noor ul Amin

پھر وہ دوڑے ہوئے ابراہیم کے پاس آئے

By Kanzul Eman

تو کافر اس کی طرف جلدی کرتے آئے ( ف۹۲ )

By Tahir ul Qadri

پھر لوگ ( میلے سے واپسی پر ) دوڑتے ہوئے ان کی طرف آئے