Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे बोले, "उन के लिए एक मकान (अर्थात अग्नि-कुंड) तैयार करके उसे भड़कती आग में डाल दो!"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

انہوں نے کہا: ’’اُس کے لیے ایک عمارت بناؤپھر اُسے آگ کے آلاؤ میں پھینک دو۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

انہوں نے کہا: اس کیلئے ایک مکان بناؤ ، پس اس کو آگ میں جھونک دو!

By Hussain Najfi

ان لوگوں نے کہا کہ ان کیلئے ایک آتش کدہ بناؤ اور اسے دہکتی ہوئی آگ میں ڈال دو ۔

By Moudoodi

انہوں نے آپس میں کہا اس کے لیے ایک الاؤ تیار کرو اور اسے دہکتی ہوئی آگ کے ڈھیر میں پھینک دو ۔

By Mufti Naeem

انہوں نے کہا اس کے لیے ایک عمارت بنادو پھر اسے دِہکتی ہوئی آگ میں ڈال دو

By Mufti Taqi Usmani

ان لوگوں نے کہا : ابراہیم کے لیے ایک عمارت بناؤ ، اور اسے دہکتی ہوئی آگ میں پھینک دو ۔

By Noor ul Amin

وہ لوگ کہنے لگے کہ:تم لوگ اسے ( ابراہیم ) کو جلانے کے لئے آتش کدہ تیارکروا ورپھراسے اس آگ میں ڈال دو

By Kanzul Eman

بولے اس کے لیے ایک عمارت چنو ( ف۹٤ ) پھر اسے بھڑکتی آگ میں ڈال دو ،

By Tahir ul Qadri

وہ کہنے لگے: ان کے ( جلانے کے ) لئے ایک عمارت بناؤ پھر ان کو ( اس کے اندر ) سخت بھڑکتی آگ میں ڈال دو