Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम ने दाऊद को सुलैमान प्रदान किया। वह कितना अच्छा बन्दा था! निश्चय ही वह बहुत ही रुजू रहने वाला था।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے داؤدکوسلیمان عطا کیا، بہترین بندہ تھا،بلاشبہ وہ بہت رجوع کرنے والا تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کیا ۔ وہ خوب بندہ تھا! بیشک وہ خدا کی طرف بڑا ہی رجوع کرنے والا تھا ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے داؤد ( ع ) کو سلیمان ( ع ) ( جیسا بیٹا ) عطا کیا وہ بہت اچھا بندہ ( اور اللہ کی طرف ) بڑا رجوع کرنے والا تھا ۔

By Moudoodi

اور داؤد کو ہم نے سلیمان ( علیہ السلام ) ( جیسا بیٹا ) عطا کیا 32 ، بہترین بندہ ، کثرت سے اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا ۔

By Mufti Naeem

اور ہم نے ( حضرت ) داؤد ( علیہ السلام ) کو سلیمان ( بیٹا ) عطا فرمایا ، کیا ہی خوب بندہ تھا ، بلاشبہ وہ خوب رجوع ( الی اللہ ) کرنے والا تھا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے داؤد کو سلیمان ( جیسا بیٹا ) عطا کیا ، وہ بہترین بندے تھے ، واقعی وہ اللہ سے خوب لو لگائے ہوئے تھے ۔

By Noor ul Amin

اور دائود کو ہم نے سلیمان عطا کیا وہ بہت اچھے بندے اور بکثرت رجوع کرنے والے تھے

By Kanzul Eman

اور ہم نے داؤد کو ( ف٤٦ ) سلیمان عطا فرمایا ، کیا اچھا بندہ بیشک وہ بہت رجوع لانے والا ( ف٤۷ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے داؤد ( علیہ السلام ) کو ( فرزند ) سلیمان ( علیہ السلام ) بخشا ، وہ کیا خوب بندہ تھا ، بے شک وہ بڑی کثرت سے توبہ کرنے والا ہے