Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और शैतानों को भी (वशीभुत कर दिया), प्रत्येक निर्माता और ग़ोताख़ोर को

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور شیاطین کو بھی ہرقسم کے معمار اورماہرغوطہ خور۔

By Amin Ahsan Islahi

اور سرکش جنوں کو بھی ( اس کیلئے مسخر کردیا ) – نہایت ماہر معماروں اور غوطہ خوروں کو ۔

By Hussain Najfi

اور شیاطین بھی ( مسخر کر دیئے ) جو کچھ معمار تھے اور اور کچھ غوطہ خور ۔

By Moudoodi

اور شیاطین کو مسخر کر دیا ، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور

By Mufti Naeem

اور شیطانوں ( جنات ) کو ( بھی تابع فرمان کردیا ) جن میں ہر قسم کے عمارتیں بنانے اور غوطہ لگانے والے تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور شریر جنات بھی ان کے قابو میں دے دیے تھے ، جن میں ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور شامل تھے ۔

By Noor ul Amin

اور شیطان ( طاقتورجنوں کو ) بھی تابع کردیاجوسب عمارت بنانے والے اور غوطہ خورتھے

By Kanzul Eman

اور دیو بس میں کردیے ہر معمار ( ف۵۸ ) اور غوطہ خور ( ف۵۹ )

By Tahir ul Qadri

اور کل جنّات ( و شیاطین بھی ان کے تابع کر دیئے ) اور ہر معمار اور غوطہ زَن ( بھی )