Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और निश्चय ही वे हमारे यहाँ चुने हुए नेक लोगों में से हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربلاشبہ وہ ہمارے نزدیک یقیناًبہترین برگزیدہ بندوں میں سے تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور وہ ہمارے ہاں برگزیدہ اور بہتر بندوں میں سے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور وہ یقیناً ہمارے نزدیک برگزیدہ ( اور ) نیکوکار لوگوں میں سے تھے ۔

By Moudoodi

یقینا ہمارے ہاں ان کا شمار چنے ہوئے نیک اشخاص میں ہے ۔

By Mufti Naeem

اور بے شک وہ ہمارے نزدیک چُنے ہوئے بہترین لوگوں میں تھے

By Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے نزدیک وہ چنے ہوئے بہترین لوگوں میں سے تھے ۔

By Noor ul Amin

یہ سب ہمارے نزدیک یقینانیک اور برگزیدہ لوگوں میں سے تھے

By Kanzul Eman

اور بیشک وہ ہمارے نزدیک چنے ہوئے پسندیدہ ہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور بے شک وہ ہمارے حضور بڑے منتخب و برگزیدہ ( اور ) پسندیدہ بندوں میں سے تھے