Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह हम ने उन्हें एक विशिष्ट बात के लिए चुन लिया था और वह वास्तविक घर (आख़िरत) की याद थी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناہم نے اُنہیں ایک خاص صفت کے ساتھ منتخب کیا تھا جواصل گھرکی یادہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہم نے ان کو ایک خاص مشن – آخرت کی یاد دہانی – پر مامور کیا تھا ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے ان کو ایک خاص صفت کے ساتھ مخصوص کیا تھا اور وہ آخرت کی یاد تھی ۔

By Moudoodi

ہم نے ان کو ایک خالص صفت کی بنا پر برگزیدہ کیا تھا ، اور وہ دار آخرت کی یاد تھی49 ۔

By Mufti Naeem

بلاشبہ ہم نے ان کو دارِ ( آخرت ) کی یاد کے ساتھ خاص کرلیا تھا

By Mufti Taqi Usmani

ہم نے انہیں ایک خاص وصف کے لیے چن لیا تھا ، جو ( آخرت کے ) حقیقی گھر کی یاد تھی ۔

By Noor ul Amin

ہم نے انہیں جو خاص صفت کی بناء پر برگذیدہ کیا وہ دار آخرت کی یادتھی

By Kanzul Eman

بیشک ہم نے انہیں ایک کھری بات سے امتیاز بخشا کہ وہ اس گھر کی یاد ہے ( ف۷۰ )

By Tahir ul Qadri

بے شک ہم نے اُن کو آخرت کے گھر کی یاد کی خاص ( خصلت ) کی وجہ سے چن لیا تھا