हमारे बन्दों, इबराहीम और इसहाक़ और याक़ूब को भी याद करो, जो हाथों (शक्ति) और निगाहों वाले (ज्ञान-चक्षु वाले) थे
اور ہمارے بندوں ابراہیم اوراسحق اوریعقوب کو یاد کروجوقوتِ عمل رکھنے والے اور بصیرت رکھنے والے تھے۔
اور ہمارے بندوں – ابراہیم ، اسحاق اور یعقوب – کو یاد کرو جو قوت وبصیرت رکھنے والے تھے ۔
اور ہمارے ( خاص ) بندوں ابراہیم ( ع ) ، اسحاق ( ع ) اور یعقوب ( ع ) کو یاد کرو جو قوت و بصیرت والے تھے ۔
اور ہمارے بندوں ، ابراہیم ( علیہ السلام ) اور اسحاق ( علیہ السلام ) اور یعقوب ( علیہ السلام ) کا ذکر کرو ۔ بڑی قوت عمل رکھنے والے اور دیدہ ور لوگ تھے 48 ۔
اور ہمارے بندوں ابراہم اور اسحاق اور یعقوب ( علیہم السلام ) کو یاد کیجیے جو طاقت اور بصیرت والے تھے
اور ہمارے بندوں ابراہیم ، اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو جو ( نیک عمل کرنے والے ) ہاتھ اور ( دیکھنے والی ) آنکھیں رکھتے تھے ۔
اور ہمارے بندوں ابراہیم ، اسحاق اور یعقوب کو یادکیجئے جو بڑی قوت و بصیرت والے تھے
اور یاد کرو ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب قدرت اور علم والوں کو ( ف٦۹ )
اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب ( علیھم السلام ) کا ذکر کیجئے جو بڑی قوّت والے اور نظر والے تھے