इसमाईल और अल-यसअ और ज़ुलकिफ़्ल को भी याद करो। इनमें से प्रत्येक ही अच्छा रहा है
اوراسماعیل اوریسع اورذوالکفل کویادکرو اوروہ سب بہترین لوگوں میں سے تھے۔
اور اسماعیل ، یسعیا اور ذوالکفل کو یاد کرو اور ان میں سی ہر ایک اخیار میں سے ہے ۔
اور اسماعیل ( ع ) ، الیسع ( ع ) اور ذوالکفل ( ع ) کو یاد کرو یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے ۔
اور اسماعیل ( علیہ السلام ) اور الْیسْع 50 اور ذوالکفل51 کا ذکر کرو ، یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے ۔
اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل ( علیہم السلام ) کو یاد کیجیے ، ( یہ ) سب بہترین لوگوں میں تھے
اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل ( ٢٤ ) کو یاد کرو ۔ اور یہ سب بہترین لوگوں میں سے تھے ۔
اوراسمٰعیل ، الیسع اور ذوالکفل کابھی ذکرکیجئے یہ سب ہی اچھے لوگوں میں سے تھے
اور یاد کرو اسماعیل اور یسع اور ذو الکفل کو ( ف۷۱ ) اور سب اچھے ہیں ،
اور آپ اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل ( علیھم السلام ) کا ( بھی ) ذکر کیجئے ، اور وہ سارے کے سارے چنے ہوئے لوگوں میں سے تھے