Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या उस ने सारे उपास्यों को अकेला एक उपास्य ठहरा दिया? निस्संदेह यह तो बहुत अचम्भे वाली चीज़ है!"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیااُس نے سارے معبودوں کی جگہ ایک معبودبنادیا؟اوربلاشبہ یہ یقیناًبڑی عجیب بات ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

کیا اس نے تمام معبودوں کو ایک کردیا؟ یہ تو بڑی ہی عجیب بات ہوئی!

By Hussain Najfi

کیا اس نے بہت سے خداؤں کو ایک خدا بنا دیا؟ بے شک یہ بڑی عجیب بات ہے ۔

By Moudoodi

کیا اس نے سارے خداؤں کی جگہ بس ایک ہی خدا بنا ڈالا ؟ یہ تو بڑی عجیب بات ہے ‘’ ۔

By Mufti Naeem

کیا اس نے تمام معبودوں کو ایک ہی معبود بناڈالا ، بلاشبہ البتہ یہ بڑی تعجب خیز بات ہے

By Mufti Taqi Usmani

کیا اس نے سارے معبودوں کو ایک ہی معبود میں تبدیل کردیا ہے ؟ یہ تو بڑی عجیب بات ہے ۔

By Noor ul Amin

اس نے توتمام معبودوں کا ایک ہی معبودبنا ڈالایہ کیسی عجیب بات ہے ‘‘

By Kanzul Eman

کیا اس نے بہت خداؤں کا ایک خدا کردیا ( ف۸ ) بیشک یہ عجیب بات ہے ،

By Tahir ul Qadri

کیا اس نے سب معبودوں کو ایک ہی معبود بنا رکھا ہے؟ بے شک یہ تو بڑی ہی عجیب بات ہے