Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

सदैव रहने के बाग़ हैं, जिन के द्वार उन के लिए खुले होंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہمیشہ کے باغات ہیں جن کے دروازے اُن کے لیے پورے کھلے ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہمیشہ کے باغ ، جن کے دروازے ان کیلئے کھولے ہوئے ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( یعنی ) ہمیشہ رہنے والے ( سدابہار ) باغات جن کے سب دروازے ان کیلئے کھلے ہوں گے ۔

By Moudoodi

ہمیشہ رہنے والی جنتیں جن کے دروازے ان کے لیے کھلے ہوں گے 52 ۔

By Mufti Naeem

ہمیشہ رہنے کے لیے جنیں ، ( جن کے ) دروازے ان کے ( استقبال کے ) لیے کُھلے ہوں گے

By Mufti Taqi Usmani

یعنی ہمیشہ بسے رہنے کے لیے جنتیں جن کے دروازے ان کے لیے پوری طرح کھلے ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

( یعنی ) ہمیشہ رہنے والے با غ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے

By Kanzul Eman

بھلا بسنے کے باغ ان کے لیے سب دروازے کھلے ہوئے ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( جو ) دائمی اِقامت کے لئے باغاتِ عدن ہیں جن کے دروازے اُن کے لئے کھلے ہوں گے