उन में वे तकिया लगाए हुए होंगे। वहाँ वे बहुत-से मेवे और पेय मँगवाते होंगे
وہ اُن میں تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے وہ اُن میں بہت سے پھل اورمشروبات طلب کرتے ہوں گے۔
وہ اس میں ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے اور بہت سے میوے اور مشروبات طلب کرتے ہوں گے
وہ ان میں تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور وہ وہاں بہت سے میوے اور مشروبات طلب کرتے ہوں گے ۔
ان میں وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے ، خوب خوب فواکہ اور مشروبات طلب کر رہے ہوں گے ،
جن میں وہ تکیہ لگائے ہوئے ( بیٹھے ہوں گے ) جہاں وہ بہت سارے میوے اور پینے کی چیزیں منگوارہے ہوں گے
جہاں وہ تکیہ لگائے ہوئے بہت سے میوے اور مشروبات منگوا رہے ہوں گے ۔
وہ اس میں تکیہ لگائے ہوں گے اور وہاں بہت سے لذیز میوے اور شرا ب طلب کریں گے
ان میں تکیہ لگائے ( ف۷۳ ) ان میں بہت سے میوے اور شراب مانگتے ہیں ،
وہ اس میں ( مَسندوں پر ) تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اس میں ( وقفے وقفے سے ) بہت سے عمدہ پھل اور میوے اور ( لذیذ ) شربت طلب کرتے رہیں گے