और उन के पास निगाहें बचाए रखने वाली स्त्रियाँ होंगी, जो समान अवस्था की होंगी
اوراُن کے پاس نگاہیں نیچی رکھنے والی ہم عمرعورتیں ہوں گی۔
اور ان کے پاس شرمیلی ، ہم سن حوریں ہوں گی ۔
اور ان کے پاس نیچی نگاہوں والی ہم عمر بیویاں ہوں گی ۔
اور ان کے پاس شرمیلی ہم سن بیویاں ہوں گی 53 ۔
اور ان کے پاس نگاہیں جُھکائے ہوئے ان کی عمر کی عورتیں ہوں گی
اور ان کے پاس وہ ہم عمر خواتین ہوں گی جن کی نگاہیں ( اپنے شوہروں پر ) مرکوز ہوں گی ۔
نیز ان کے پاس نگاہیں جھکائے رکھنے والی ایک ہی عمرکی عورتیں ہوں گی
اور ان کے پاس وہ بیبیاں ہیں کہ اپنے شوہر کے سوا اور کی طرف آنکھ نہیں اٹھاتیں ، ایک عمر کی ( ف۷٤ )
اور اُن کے پاس نیچی نگاہوں والی ( باحیا ) ہم عمر ( حوریں ) ہوں گی