यह है वह चीज़, जिस का हिसाब के दिन के लिए तुम से वादा किया जाता है
یہ ہے وہ چیزجس کاحساب کے دن کے لیے تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔
یہ ہے وہ چیز جس کی حساب کے دن کیلئے تم کو بشارت دی جاتی تھی ۔
یہ وہ ( نعمت ) ہے جن کا حساب کے دن تمہیں عطا کرنے کا وعدہ کیا جاتا ہے ۔
یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں حساب کے دن عطا کرنے کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے ۔
یہ ہیں وہ ( نعمتیں ) جن کا تم سے حساب کے دن کے وقت ( دینے کا ) وعدہ کیا گیا تھا
یہ ہے وہ ( نعمتوں سے بھر پور زندگی ) جس کا تم سے ر وز حساب میں وعدہ کیا گیا ہے ۔
یہ وہ نعمتیں ہیں جن کاوعدہ تم سے روز حساب کے لئے کیا جاتا تھا
یہ ہے وہ جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے حساب کے دن ،
یہ وہ نعمتیں ہیں جن کا روزِ حساب کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا ہے