Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह हमारा दिया है, जो कभी समाप्त न होगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ یقیناًیہی ہمارارزق ہے جسے کبھی ختم نہیں ہونا۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ ہمارا رزق ہے ، جو کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے!

By Hussain Najfi

یہ ہمارا ( خاص ) رزق ہے جو ختم ہونے والا نہیں ہے ۔

By Moudoodi

یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں ۔

By Mufti Naeem

بے شک البتہ یہ ہماری عطا ہے جس کے لیے ختم ہونا نہیں / جو کبھی ختم ہونے والی نہیں

By Mufti Taqi Usmani

بیشک یہ ہماری عطا ہے جو کبھی ختم ہونے والی نہیں ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ یہ ہمارارزق ہےجو کبھی ختم نہ ہوگا

By Kanzul Eman

بیشک یہ ہمارا رزق ہے کہ کبھی ختم نہ ہوگا ( ف۷۵ )

By Tahir ul Qadri

بیشک یہ ہماری بخشش ہے اسے کبھی بھی ختم نہیں ہونا