Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह आग में पड़ने वालों का यह आपस का झगड़ा तो अवश्य होना है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًاہلِ دوزخ کا آپس میں جھگڑناحق ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک اہلِ دوزخ کی یہ باہمی توتکار ایک امرِ واقعی ہے ۔

By Hussain Najfi

یہ بات بالکل سچی ہے کہ دوزخ والے آپس میں جھگڑیں گے ۔

By Moudoodi

بے شک یہ بات سچی ہے ، اہل دوزخ میں یہی کچھ جھگڑے ہونے والے ہیں ۔ ع

By Mufti Naeem

بلاشبہ یہ آگ والوں کا آپس میں جھگڑا البتہ حق ہے

By Mufti Taqi Usmani

یقینا دوزخیوں کے آپس میں جھگڑنے کی یہ ساری باتیں بالکل سچی ہیں جو ہو کر رہیں گی ۔

By Noor ul Amin

بیشک یہ بات حق پر مبنی ہے کہ جہنمی آپس میں ایسے ہی جھگڑیں گے

By Kanzul Eman

بیشک یہ ضرور حق ہے دوزخیوں کا باہم جھگڑ ،

By Tahir ul Qadri

بے شک یہ اہلِ جہنم کا آپس میں جھگڑنا یقیناً حق ہے