Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या हम ने यूँ ही उन का मज़ाक बनाया था, या उन से निगाहें चूक गई हैं?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاہم نے اُن کامذاق بنایاتھایااُن سے ہماری نگاہیں ہٹ گئی ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا ہم نے ان کو محض مذاق بنایا تھا یا ان سے نگاہیں چوک رہی ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا ہم نے بلاوجہ ان کا مذاق اڑایا تھا یا نگاہیں ان کی طرف سے چوک رہی ہیں؟

By Moudoodi

ہم نے یونہی ان کا مذاق بنا لیا تھا ، یا وہ کہیں نظروں سے اوجھل ہیں ‘’ ؟

By Mufti Naeem

کیا ہم نے ان کا ( ناحق ) مذاق اُڑایا ( اور وہ بُرے نہیں تھے ) یا ان سے ( ہماری ) آنکھیں چُوک ( بھٹک ) رہی ہیں

By Mufti Taqi Usmani

کیا ہم نے ان کا ( ناحق ) مذاق اڑایا تھا ، یا انہیں دیکھنے سے نگاہوں کی غلطی لگ رہی ہے؟

By Noor ul Amin

کیا ہم یو نہی ان کامذاق اڑاتے رہے؟یااب ہماری نگاہیں ہی ان کو دیکھ نہیں پارہی ہیں

By Kanzul Eman

کیا ہم نے انہیں ہنسی بنالیا ( ف۸۵ ) یا آنکھیں ان کی طرف سے پھر گئیں ( ف۸٦ )

By Tahir ul Qadri

کیا ہم ان کا ( ناحق ) مذاق اڑاتے تھے یا ہماری آنکھیں انہیں ( پہچاننے ) سے چوک گئی تھیں ( یہ عمّار ، خباب ، صُہیب ، بلال اور سلمان رضی اللہ عنھما جیسے فقراء اور درویش تھے )