Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो सभी फ़रिश्तों ने सजदा किया, सिवाय इबलीस के।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس سب کے سب فرشتوں نے اُسے سجدہ کیا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو تمام فرشتوں نے اس کو سجدہ کیا ۔

By Hussain Najfi

تو ( حسب الحکم ) سب فرشتوں نے سجدہ کیا ۔

By Moudoodi

اس حکم کے مطابق فرشتے سب کے سب سجدے میں گر گئے ،

By Mufti Naeem

پس تمام فرشتوں نے ایک ساتھ سجدہ کیا

By Mufti Taqi Usmani

پھر ہوا یہ کہ سارے کے سارے فرشتوں نے تو سجدہ کیا ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ سب فرشتوں نے سجدہ کیا

By Kanzul Eman

تو سب فرشتوں نے سجدہ کیا ایک ایک نے کہ کوئی باقی نہ رہا ،

By Tahir ul Qadri

پس سب کے سب فرشتوں نے اکٹھے سجدہ کیا